بی ایس ہوم اکنامکس پارٹll، فرسٹ ایئر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

بی ایس ہوم اکنامکس پارٹll، فرسٹ ایئر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹl۔ اینڈ ll(فرسٹ ایئر) سیکنڈ اینول 2012ءاور ڈاکٹر آف فارمیسی (ایک سالہ کنڈنسڈ کورس)اینول2011ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4