سکردو میں کو ہ پیمائی کے دوران پولینڈ کے دو کو ہ پیما گم گئے

سکردو میں کو ہ پیمائی کے دوران پولینڈ کے دو کو ہ پیما گم گئے
سکردو میں کو ہ پیمائی کے دوران پولینڈ کے دو کو ہ پیما گم گئے

  

 سکرود ( ما نیٹرنگ ڈیسک) کوہ پیمائی کے دوران پولینڈ کے دو کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق پانچ رکنی ٹیم 8047میٹر بلند برا ڈپیک چوٹی سر کر رہی تھی کہ اچانک دو اراکین لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ 

مزید : سکردو