اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے آٹھ شدت پسند ہلاک
اورکزئی ایجنسی( ما نیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی کارراوئی میں آٹھ شدت پسند ہلاک اوراُن کے تین ٹھکانے تباہ ہو گئے ۔مقامی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اپر اور کزئی کے علاقوں اوٹ میلہ اور نندار میلہ میں بمباری کی جس سے آٹھ دہشت گردہلاک اور تین ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔