سابق ٹیسٹ کرکٹر حسیب احسن انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر حسیب احسن انتقال کرگئے
سابق ٹیسٹ کرکٹر حسیب احسن انتقال کرگئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین حسیب احسن انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق حسیب احسن کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ انتقال کرگئے۔ وہ کئی مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر بھی رہے تھے۔

مزید : کھیل