سی این جی سٹیشن مرحلہ وار مستقل طورپربند کرنے کافیصلہ

سی این جی سٹیشن مرحلہ وار مستقل طورپربند کرنے کافیصلہ
سی این جی سٹیشن مرحلہ وار مستقل طورپربند کرنے کافیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہاہے کہ سی این جی سٹیشن مرحلہ وار بند کردیے جائیں گے۔ سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران مشیرپٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی این جی سٹیشن تمام گیس ہڑپ کر جاتے ہیں، سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی فراہمی غلط پالیسی تھی۔ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ گیس کی پیدوار کا پچہتر فیصد حصہ گھریلو صارفین کو دیا جا رہا ہے۔

مزید : قومی