وزیراعظم بے حس ہیں :ایم کیو ایم

وزیراعظم بے حس ہیں :ایم کیو ایم
 وزیراعظم بے حس ہیں :ایم کیو ایم

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا عباس ٹاﺅن کا دورہ نہ کرنا بے حسی ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اگر عباس ٹاﺅن کا دورہ کر سکتے ہیں تو وزیراعلیٰ سندھ کو کیا مجبوری ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق رابطہ کمیٹی نے عوام و مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرین کی مدد کریں اور غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں شریک ہوں۔

مزید : کراچی