کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، شرپسندوں کو انتخابی عمل متاثر نہیں کرنے دیں گے۔ دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی سیکیورٹی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔
You are subscribed Successfully