پولیو کے قطرے پلوانے والے خاندان کو جرمانہ

پولیو کے قطرے پلوانے والے خاندان کو جرمانہ
پولیو کے قطرے پلوانے والے خاندان کو جرمانہ

  

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) باڑا میں بچوں کوپولیوقطرے پلوانے والے خاندان کو شدت پسندوں نے یر غمال بنا لیا اور ا±نہیں بیس ہزار روپے جرمانہ بھی کردیاجس پر مقامی افراد نے پولیو مہم کابائیکاٹ کردیا۔ شدت پسندوں کا کہنا ہے کہ جرمانہ نہ دینے پر پولیو قطرے پلانے والے خاندان کے خلاف سخت کاروائی کی جا ئے گی۔شدت پسندوں کے خوف سے اب مقامی افراد نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا۔ان افراد کا کہنا ہے کہ وہ اب اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلوائیں گے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس