کنگنا رناوت نئی فلم کوئین کی پروموشن کے لیے نئی دہلی پہنچ گئیں

کنگنا رناوت نئی فلم کوئین کی پروموشن کے لیے نئی دہلی پہنچ گئیں
کنگنا رناوت نئی فلم کوئین کی پروموشن کے لیے نئی دہلی پہنچ گئیں
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(اے این این) بالی وڈ کی گینگسٹر گرل کنگنا رناوت نئی فلم کوئین کی پروموشن کے لیے نئی دہلی پہنچ گئی۔ فلم کی تقریب نئی دہلی میں ہوئی جس میں فلم کے ہیرواور دیگر کاسٹ نے شرکت کی۔اداکارہ نے فلم کے گانے پر رقص بھی کیا۔ کنگنا کا کہنا تھا فلم کوئین کی کہانی ایک شرمیلی لڑکی رانی کی ہے جو شادی کے بعد اکیلی پیرس اور ایمسٹر ڈیم کا سفر کرتی ہے رانی خود کو اس نئے ماحول میں ڈھالنے کی کوشش میں مصروف ہے ۔فلم کوئین جمعہ 7 مارچ کو ریلیز ہورہی ہے۔

مزید :

کلچر -