اداکارہ ثناءخان کراچی میں کا رحادثے میں جاں بحق ہوگئیں

اداکارہ ثناءخان کراچی میں کا رحادثے میں جاں بحق ہوگئیں
اداکارہ ثناءخان کراچی میں کا رحادثے میں جاں بحق ہوگئیں
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل ثناءخان گزشتہ روز حیدر آباد کے نزدیک ایک کار حادثہ میں جاں بحق ہوگئیں جبکہ ان کے شوہر اداکار بابر خان اس حادثے میں شدید زخمی ہونے کے باعث ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔شوبز حلقوں نے ثناءکی ناگہانی موت پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے شوہر کی صحتیابی کے لئے دعا کی ہے۔یاد رہے کہ مذکورہ اداکارہ کی کچھ عرصہ قبل بابر خان سے شادی ہوئی تھی انہوں نے انتہائی مختصر عرصہ میں شوبز کی دنیا میں نام کمایا تھا۔

مزید :

کلچر -