خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریڈیو پاکستان کا خصوصی کھیل پیش کریگا

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریڈیو پاکستان کا خصوصی کھیل پیش کریگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)ریڈو پاکستان لاہور خواتین کے عالمی دن کے موقع پر10مارچ کو رات 9بجکر دس منٹ پر خصوصی کھیل ”مشعل راہ“پیش کرے گا۔اس کھیل کا موضوع عورتوں کی معاشی با اختیاری ہے جس کے ذریعے وہ اپنا مقام بہتر کرسکتی ہیں اور ملکی معشت میں اپنا کردار ادا کرسکتی ہیں۔”مشعل راہ“کو جاوید پاشا نے تحریر کیا ہے جبکہ اس کی پروڈیوسر خولہ ارشد اور معاون پروڈیوسر خورشید علی ہیں اس کھیل کے نمایاں فنکاروں میں اورنگزیب لغاری،علی عباس سید،تسنیم کوثر،فاطمہ غزل،ہمایوں رشید اور عائشہ سردار شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -