جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ (ندےم شبےر) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائیگا۔ آسٹریلوی ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ میں مصروف ہے جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف سیریز کھیل رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی 12 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 14 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
 ٹی ٹونٹی سیریز میں فاف دو پلیسز جنوبی افریقہ کی جبکہ جارج بیلی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔