قومی ٹیم آج سری لنکا کوشکست دیگی اور ہم خوب جشن منائیں گے، خواجہ سراﺅں کی گفتگو

قومی ٹیم آج سری لنکا کوشکست دیگی اور ہم خوب جشن منائیں گے، خواجہ سراﺅں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی ٹیم آج سری لنکا کوشکست دیگی اور ہم اس کامیابی پر خوب جشن منائیں گے ان خیالات کا اظہار خواجہ سراﺅں نے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس حوالے سے پینو نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم سے بہت امیدیں وابستہ ہیں آج کا میچ پاکستان کے نام ہی رہے گا اور پاکستان کی جیت پر ہم جشن منائیں گے