منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کو قید و جرمانے کی سزا

منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کو قید و جرمانے کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے)ایڈیشنل سیشن جج غلام مرتضی نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کو قید و جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ہے استغاثہ کے مطابق ملزم محمد طاہر اور قاسم کے قبضہ سے منشیات برآمد ہونے پر پولیس نے اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع کروا رکھا تھا گزشتہ روز فاضل عدالت نے ملزم محمد طاہر کو 2ماہ قید جبکہ قاسم کو 15دن قید اور10،10ہزار جرمانہ کی سزا کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔