محفل میلاد

محفل میلاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پر)آج بعد ازنماز مغرب آٹھویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی بسلسلہ عرس مبارک پیر طریقت رہبر شریعت صوفی عبد الرشید قریشی الخیری ؒ المعروف بابا جی سرکار اللہ ھو والے بمقام آستانہ عالیہ خیریہ رشیدیہ 374 ہما بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں منعقد ہو گی۔ جس کی صدارت سجادہ نشین صاحبزادہ خواجہ محمد طاہر رشید قریشی الخیری نقشبندی فرمائیں گے۔ جس میں ملک کے نامور ثناء خوانان مصطفٰے ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ محفل میں نقابت وخطابت کے فرائض عبدالرؤف بٹ اور صوفی اصغر الخیری ادا کریں گے۔