اوریئنٹل ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد
لاہور(پر) اوریئنٹل سوسائٹی لاہور کے زیراہتمام ”منشیات سے پاک لاہور کیسے ممکن “ کے موضوع پر سیمینار منعقدہ ہوا جس کے مہمان خصوصی ارشد نسیم بٹ صدر پاک آسٹریلیا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن، راﺅ جاوید اقبال، منشاءقاضی، گل نواز بلوچ، رشید بھٹی، عرفان ایوب اور ندیم شاہ نے شرکت کی۔