پاکستان کو تباہ کن ماحولیاتی تبدیلیوں کے لئے تیار رہنا ہو گا بلاول بھٹی
کراچی(آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پاکستان کوتباہ کن ماحولیاتی تبدیلیوں کیلئے تیاررہناہوگا،سیلاب اورقحط جیسی قدرتی آفات توآغازہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات کوسنجیدہ نہیں لیاجارہاہے ۔پاکستان کوتباہ کن ماحولیاتی تبدیلیوں کیلئے تیاررہناہوگا