علم سے جعلسازی کرنے والے گرفتار

علم سے جعلسازی کرنے والے گرفتار
علم سے جعلسازی کرنے والے گرفتار
کیپشن: Lahore

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے ٹیم نے گلبرگ میں چھاپہ مار کرلاکھوں روپے مالیت کی غیر قانونی کتابیں برآمد کرلیں، ہزاروں کی تعداد میں یہ کتابیں مختلف کمپنیوں کے نام سے شائع کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پے مار کر 4 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے لیا۔

مزید :

ادب وثقافت -