لاہور سے دہشت گرد گرفتار

لاہور سے دہشت گرد گرفتار
 لاہور سے دہشت گرد گرفتار
کیپشن: Lahore

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( کرائم سیل ) ماڈل ٹاﺅن پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کرکے صوئے آصل میں ایک گھر پر ریڈ کرکے دہشت گرد سرفراز کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے 6ڈبے ڈےٹو نیٹر ، 10رول ڈیٹو نیٹر وائیر 7ڈبے TNTبرآمد کیے گئے ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -