گورامرنے کے بعد ملزم بن گیا

گورامرنے کے بعد ملزم بن گیا
گورامرنے کے بعد ملزم بن گیا
کیپشن: machine gun musted gasmartin jonson penistone

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں جاں بحق ہونے والے ایک عمر رسیدہ شخص کے گھر سے بھاری تعداد میں جدید اسلحہ برآمد ہوا ہے۔یہ شخص چند یوم قبل انتقال کر گیا۔ اسکا گھر پولیس نے سیل کر دیا تھا جب کہ اسکا کوئی وارث نہ تھا ۔پولیس نے گزشتہ روز اس گھر کی تلاشی لی تو اسکے گھر سے بھاری تعداد میں جدید ترین اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کاموقف ہے کہ یہ جنگ عظیم دوئم کے درمیان استعمال ہوا تھا ۔

مزید :

تفریح -