ماں بیٹی پر تشدد سے پولیس کی خواتین کے عالمی دن کو سلامی

ماں بیٹی پر تشدد سے پولیس کی خواتین کے عالمی دن کو سلامی
 ماں بیٹی پر تشدد سے پولیس کی خواتین کے عالمی دن کو سلامی
کیپشن: police torture

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرا ئم سےل ) و ےمن ڈے کے مو قع پر رےس کور ےس تھا نہ میں ما ں بےٹی پر انو سٹی گےشن پولےس کے سب ا نسپکٹر کا وحشےا نہ تشدد،مقا می عدا لت کے بےلف نے دو نوں ما ں بےٹی کوبر آ مد کر لےا ،پولےس کو24 گھنٹے مےں عدا لت مےں پےش کر نے کا حکم جا ری کر دےا ۔ بتا ےا گےا ہے کے ا نجےنر نگ ےو نےو ر سٹی کے ملا زم نےا مت نا می شخص کی 14 سا لہ بےٹی گز شتہ 5 سا لوں سے ر ےلو ئے مےو گا رڈن کے مقا می آ فےسر کے گھر گھرےلو ملا زمہ تھی اور بچوں کی دےکھ بھا ل کا کا م کر رہی تھی اےک ماہ قبل ملا ز مہ کی والدہ نے ما لکن سے کہا کے مےری بےٹی کل سے کا م پر نہ آ ئے گئی جس پر ما لکا ن نے اپنے ڈرئےور کی مدعےت مےں 8 لا کھ ما لےت کی چو ری کا جھو ٹا مقد مہ 14 سا لہ نہا اور اس کی والدہ نا ذےہ کے خلا ف درج کر وا دےا۔ نہا کے والد نےا مت نے بتا ےا کے سب انسپکٹر 2لاکھ ما نگ رہا تھا اور مےری بےٹی اور بےوی کو6ما رچ سے تھا نہ رےس کو رےس کے کمرئے مےں بند کر رکھا ہوا تھا ۔

مزید :

انسانی حقوق -