کیا آپ کو معلوم ہے دنیا میں رہنے والاسب سے بڑا جانداردراصل کتنا بڑاہے؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کیا آپ کو معلوم ہے دنیا میں رہنے والاسب سے بڑا جانداردراصل کتنا بڑاہے؟جان ...
کیا آپ کو معلوم ہے دنیا میں رہنے والاسب سے بڑا جانداردراصل کتنا بڑاہے؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بوسٹن (نیوز ڈیسک) کرہ ارض پر پائے جانے والے سب سے بڑے جاندار کا ذکر ہو تو ہاتھی یا بلیو وہیل جیسے جانداروں کا ذکر کیا جاتا ہے مگر سائنسدانوں نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ کرہ ارض کا سب سے بڑا جاندار امریکی ریاست اوریگن میں پایا جانے والا فنجائی کا پودا ہے جو تقریباً چار کلومیٹر پر محیط ہے۔

توہم پرستی کی انتہا، وہ میلہ جس کے دوران چینی اپنے ہی جسم کو چیر پھاڑ دیتے ہیں تاکہ۔۔۔

اس پودے کا تعلق نباتاتی جنس آرمیلیریا سے ہے اور اسے عام زبان میں فنجائی عسل کہا جاتا ہے۔ زمین پر اس کی زردی مائل براﺅن کھمبیاں نظر آتی ہیں لیکن زمین کے نیچے یہ میلوں تک پھیلا ہے۔ اس قسم کے پودے دوسرے پودوں سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں اور اکثر ان کی زندی کا خاتمہ کرکے اپنی زندگی جاری رکھتے ہیں۔ فنجائی عسل کو طفیلیہ پودوں کی عام پائی جانے والی قسموں میں شمار کیا جاتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -