ایم ٹی وی نے امریکا کی فلموں کیلئے مووی ایوارڈز کا اعلان کردیا

ایم ٹی وی نے امریکا کی فلموں کیلئے مووی ایوارڈز کا اعلان کردیا

  

لاس اینجلس (این این آئی) ایم ٹی وی نے امریکا کی فلموں کیلئے مووی ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ کون سی فلم کو زیادہ نامزدگیاں ملیں گی، میلہ بارہ اپریل کو سجے گا۔امریکا کی بہترین فلموں کو دیا جائیگا ایم ٹی وی ایوارڈز گارڈین آف دا گلیکسی ، نیبرز اور دا فالٹ ان آور اسٹارز، ان تمام فلموں کو ملی ہیں سات سات نامزدگیاں۔ فلم ٹوئنٹی ٹو جمپ اسٹریٹ ، وہلپس کے حصے میں پانچ پانچ نامزدگیاں آئی ہیں، جبکہ امریکن اسنائپرز ، گون گرل ، دا ہنگر گیمز بھی ایم ٹی وی مووی ایوارڈز کی نامزدگیاں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -