پیرو ٗ طوفانی بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے تین افراد ہلاک

پیرو ٗ طوفانی بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے تین افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیما(این این آئی)پیرو میں طوفانی بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تودے گرنے کے باعث تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے ایک بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاشہر باگوا کے ہائی وے کو بند کردیا گیا،جہاں سے پتھر اور تودے ہٹانے کا کام جاری ہے، تارا پوٹو کے قضبے میں مٹی کے تودے کے باعث کئی گھروں کو نقصان پہنچاجولیاکا میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی پیرو کے بائیس اضلاع میں شدید بارش سے آٹھ ہزار رہائشی متاثر ہوئے، محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -