خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریڈیو, ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام پیش کریں گے

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریڈیو, ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام پیش کریں گے

  

لاہور (فلم رپورٹر)8مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریڈیو پاکستان لاہور، پی ٹی وی اور دیگر نجی ریڈیو ٹی وی چینلزآج خصوصی پروگرام پیش کریں گے۔ان پروگرامز میں ٹاک شوز ڈرامے اور میوزک پروگرام آن ائیر ہوں گے۔ان پروگرام کی ریکارڈنگ تیزی سے جاری ہے۔

مزید :

کلچر -