ریڈیو پاکستان لاہورپروگرام ’’ راوی رنگ‘‘ کا آغاز

ریڈیو پاکستان لاہورپروگرام ’’ راوی رنگ‘‘ کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام راوی رنگ کا آغازکردیا گیا۔اس پروگرام میں معروف فلمی صحافی خالد ابراہیم شوبز کے حوالے سے خبریں اور فنکاروں کے انٹرویو کریں گے۔پروگرام کے پروڈیوسر شفیق مغل جبکہ کمپیئر عارفہ رانا اور زیبا ہیں ۔یہ پروگرام ہر بدھ دوپہر 3بجے تا 4بجے ہو گا۔

مزید :

کلچر -