بھارت کے مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کردی

بھارت کے مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کردی

  

 نئی دہلی(اے پی پی) بھارت کے مرکزی بینک نے قرضوں پر سود کی شرح میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریزرو بینک آف انڈیا نے بدھ کو بینکوں کو قرضے پر شرح سود میں 25 بینادی پوائنٹ کمی کا اعلان کرتے ہوئے نئی شرح سود 7.5 فیصد مقرر کردی ہے۔

مزید :

کامرس -