امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ

  

نیویارک (اے پی پی) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ دو ماہ کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کے باوجود گیس کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے اہم معاہدے 7.2 سینٹ کے اضافے سے 2.841 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔

مزید :

کامرس -