وکٹوں کے عقب میں 6کیچز، سرفراز نے گلکرسٹ کا ریکارڈ برابرکردیا

وکٹوں کے عقب میں 6کیچز، سرفراز نے گلکرسٹ کا ریکارڈ برابرکردیا

  

آکلینڈ( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفرازاحمد نے ون ڈے میچ میں گلکرسٹ کا 6کیچزکاعالمی ریکارڈ برابرکردیا۔انہوں نے یہ اعزاز ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کیخلاف گروپ میچ میں 6کیچز لے کر حاصل کیا۔سرفرازاحمد نے پہلے بیٹنگ میں جوہر دکھائے اور پھر شاندار وکٹ کیپنگ کی اور مشکل ترین کیچز پکڑے۔ا نہوں نے وکٹوں کے عقب میں 6کیچز پکڑنے کا آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ کا عالمی ریکارڈ برابرکردیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -