مصباح الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے پانچ ہزاررنزمکمل کرلئے

مصباح الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے پانچ ہزاررنزمکمل کرلئے

  

 آکلینڈ(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے پانچ ہزاررنزمکمل کرلئے لیکن اپنی سست بیٹنگ کے سٹائل کی بناپروہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری کرنے میں ناکام رہے۔مصباح الحق نے 2002ء سے 7مارچ2015ء تک 160 میچوں کی 147 اننگز میں 43.52کی اوسط سے 5000رنزمکمل کئے جن میں42نصف سنچریاں شامل ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -