ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستا ن نے پہلی مرتبہ جنوبی افریقہ کو ہرایا

ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستا ن نے پہلی مرتبہ جنوبی افریقہ کو ہرایا

  

 آکلینڈ(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ورلڈ کپ 2015کے پول بی کے اہم ترین میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر ورلڈ کپ مقابلوں کی تاریخ میں پہلی فتح حاصل کی ۔ اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ مقابلوں میں ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دی ۔ پاکستان ٹیم کو اس فتح کے بعد دو پوائنٹ ملے اور اسکے مجموعی طورپر چھ پوائنٹس ہوگئے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -