ٍٍ تحریک انصافتیزی کے ساتھ زوال پذیر ہے،غلام حید رشیخ

ٍٍ تحریک انصافتیزی کے ساتھ زوال پذیر ہے،غلام حید رشیخ

  

لاہور(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کویت کے صدرو سیکرٹری اطلاعات برائے مڈل ایسٹ غلام حیدر شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے‘ تحریک انصاف جتنی تیزی سے ابھری تھی اتنی ہی تیزی سے زوال پذیر ہے۔ دوسرے صوبوں میں امیدواروں کو کم یا زیادہ ووٹ پڑنے کا واویلہ مچانے والے عمران خان کو خیبر پختون خواء میں 27 اضافی ووٹ نظر کیوں نہیں آ رہے۔غلام حیدر شیخ نے مزید کہا کہ ملک میں نئی ڈاکٹرائین کا وجود عمل میں آ چکا ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کا عمل دخل ہے۔اداروں میں بغاوت کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے حکومت اپنے پاؤں پہ خود کلہاڑی مار رہی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -