پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام میلاد مصطفی کانفرنس کل ہوگی

پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام میلاد مصطفی کانفرنس کل ہوگی

  

 لاہور(پ ر)پاکستان طبی کانفرنس،بزم قرشی پاکستان اور قومی صحت کے تعاون سے چودہویں سالانہ میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کل میوزیم آڈیٹوریم ہال لاہور میں ہو گیپروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی کی صدارت میں ہونیوالی اس کانفرنس میں معروف کالم نگار روزنامہ نوائے وقت جسٹس نذیر احمد غازی اورنگران شعبہ ادبیات اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹرطاہر تنولی بطور مہمان خصوصی جبکہ دیگر مقررین میں معروف مذہبی سکالرز علامہ احسن اویس مصطفوی اور پروفیسر نریدہ فاطمہ شامل ہیں۔     ۔        ۔ تمام دوست احباب میلاد مصطفی کانفرنس کے اس پرنور اور عقیدت بھری محفل میں بھرپور شرکت فرما کر ثواب درین حاصل کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -