گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین‘ سلامت پورہ‘ کی طالبات کا دورہ ایوان کارکنان

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین‘ سلامت پورہ‘ کی طالبات کا دورہ ایوان ...

  

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین‘ سلامت پورہ‘ لاہورکی طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کیلئے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ ایچ گلبرگ‘ لاہور‘ گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ گلبرگ ‘ لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ بستی سیدن شاہ‘ اپرمال‘ لاہور‘گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ ملک پارک‘ شاہدرو دیگر نے وزٹ کیا ۔   ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد540تھی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -