ہمیش خان کے خلاف فراڈ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی

ہمیش خان کے خلاف فراڈ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی

  

 لاہور (نامہ نگار)احتساب عدالت میں ہمیش خان وغیرہ کے خلاف دائر بینک آف پنجاب فراڈ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی پچھلی سماعت پر عدالت نے استغاثہ کے ایک گواہ کا جزوی بیان قلمبند کیاتھا جبکہ احتساب عدالت میں سابق کمشنر انکم ٹیکس محمد اقبال کیخلاف دائر ناجائز اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت بھی کل ہوگی مذکورہ کیس میں بھی پچھلی تاریخ پیشی پر عدالت فریقین کے وکلاء کیجانب سے کی جانیوالی جزوی حتمی بحث قلمبند کرلی تھی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -