مسلم لیگ کے رہنماچودھری حنیف کے والد کی رسم قل کل ہو گی

مسلم لیگ کے رہنماچودھری حنیف کے والد کی رسم قل کل ہو گی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)مسلم لیگ(ن) لاہور کے رہنما چودھری محمد حنیف کے والد اور سابق نائب ناظم یونین کونسل 109کاشف حنیف کے دادا کی روح کو ایصال ثواب کیلئے رسم قل کل 9مارچ بروز پیر دوپہر3بجے اللہ والی مسجد کریم بلاک علامہ اقبال ٹاون میں ہو گی دُعا ٹھیک 4بجے ہو گی ،احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -