بر کی پولیس نے شادا چور گینگ کے دو ملزموں کو گر فتار کر لیا

بر کی پولیس نے شادا چور گینگ کے دو ملزموں کو گر فتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( کر ائم سیل ) بر کی پولیس نے چھاپہ مار کر دورکنی شادا چور گینگ کو گر فتار کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ ندیم کھو کھر کی خفیہ اطلاع پر ڈی ایس پی طالب حسین ملک نے ایس ایچ او بر کی چو ہدری نوید اعظم کو مویشی چور گینگ کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک دیا جنہو ں نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ شب و روز محنت کر کے شادا چو گینگ کے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دود بھینسیں ،ایک مو ٹر سائیکل ،چار مو بائل فون ،آدھا کلو چرس ،دو پستول اورمتعدد زندہ گو لیاں برآمد کر لیں۔    ایس پی کینٹ ندیم کھو کھر نے ایس ایچ او بر کی چوہدری نوید اعظم اور دیگر چھاپہ مارٹیم کے لئے انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -