جسٹس ریاض احمد خان نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ریاض احمد خان نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) جسٹس ریاض احمد خان نے نئے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ناصر الملک نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ ہفتہ کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت میں جسٹس ریاض خان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جسٹس ریاض احمد خان نے بطور وفاقی شرعی عدالت چیف جسٹس اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ ہائی کورٹ اور شرعی عدالتوں کے ججز نے بھی شرکت کی جسٹس ریاض احمد خان

مزید :

صفحہ آخر -