وائٹ ہاؤس زوردار دھماکے کی آواز کے بعد بندکردیا گیا

وائٹ ہاؤس زوردار دھماکے کی آواز کے بعد بندکردیا گیا

  

 واشنگٹن(آن لائن)واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس میں زوردارآواز سنی گئی ہے جس کے فوری بعد وائٹ ہاؤس کو بند کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے جنوبی لان میں زوردارآواز کے بعد وائٹ ہاؤس کو بند کردیا گیا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس کے قریب ٹرک میںآگ لگنے کی اطلاع ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد امریکی صدر کی قیام گاہ وائٹ ہاؤس میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ وائٹ ہاؤس کے جنوب میں 15اسٹریٹ ٹریفک کیلئے بندکردی گئی وائٹ ہاؤس

مزید :

صفحہ آخر -