جنوبی افریقہ کیخلاف میچ وننگ کارکردگی، پی آئی اے نے سرفراز کو ترقی دیدی

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ وننگ کارکردگی، پی آئی اے نے سرفراز کو ترقی دیدی
جنوبی افریقہ کیخلاف میچ وننگ کارکردگی، پی آئی اے نے سرفراز کو ترقی دیدی

  

کراچی (آئی این پی) قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی انتظامیہ نے ادارہ کی کرکٹ ٹیم کے رکن اور قومی ٹیم کے وکٹ کیپرو بلے باز سرفراز احمد کی جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں عمدہ کارکردگی اور ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار پر اگلے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے سپورٹس افسر بنانے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے سرفراز احمد ڈومیسٹک کرکٹ میں پی آئی اے کی نمائندگی کرتے ہیں۔

مزید :

کھیل -