جنرل راحیل کو استنبول ایوارڈ دیا گیا

جنرل راحیل کو استنبول ایوارڈ دیا گیا
جنرل راحیل کو استنبول ایوارڈ دیا گیا

  

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشتگردی کے خلاف جرا¿تمندانہ کردار پر استنبول سپیشل ایوارڈ دیا۔ یہ ایوارڈ انہیں اسلامی ممالک کے چھٹے تھنک ٹینک فورم کے موقع پر دیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمینس ینیٹر مشاہد حسین نے ان کا ایوارڈ وصول کیا۔ اس موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر دیگر شرکاءکو بھی ایوارڈ دئیے گئے۔

مزید :

قومی -