قومی ٹیم کی فتح، خواجہ سرا نے بیڑیاں کھول دیں

قومی ٹیم کی فتح، خواجہ سرا نے بیڑیاں کھول دیں
قومی ٹیم کی فتح، خواجہ سرا نے بیڑیاں کھول دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی دو میچوں میں شکست پر سکھر کے خواجہ سرا صنم فقیر نے اپنے پاﺅں میں بیٹریاں پہن لی تھیں جو اس نے جنوبی افریقہ سے جیت کی خوشی میں کھول دیں۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراصنم فقیر نے اس موقع پر قومی ٹیم کے لئے گیت گایا جبکہ اس کے ساتھیوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ خواجہ سرا کا کہنا تھا کہ ہم بھی کرکٹ کے شائقین ہیں ۔خواجہ سرا نے اپنے گیت میں افریقہ بوکاٹا کے الفاظ شامل کئے۔

مزید :

کھیل -