خواتین کے اصل حقوق کا ضامن اسلام ہے :سراج الحق

خواتین کے اصل حقوق کا ضامن اسلام ہے :سراج الحق
خواتین کے اصل حقوق کا ضامن اسلام ہے :سراج الحق

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمیعت علماءاسلام کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ خواتین کے اصل حقوق کا ضامن اسلام ہے ۔خواتین کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں سراج الحق کا کہناتھاکہ حضرت خدیجہ الکبری ؓ،حضرت عائشہؓاور حضرت فاطمہؓخواتین کے لیے اعلیٰ مثال ہیں اور اسلام نے عورت کو وراثت میں حق دیاہے ۔

مزید :

لاہور -