سیکیورٹی فورسز کی مبینہ کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے میں دو اغواءکار ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی مبینہ کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے میں دو اغواءکار ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی مبینہ کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے میں دو اغواءکار ہلاک

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سیکیورٹی فورسز نے اغواروں کیخلاف مبینہ کارروائی کی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو اغواءکار ہلاک ہو گئے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم زیارت گل کی نشاندہی پر رینجرز کے اہلکاروں نے لیاقت آباد میں چھاپہ مارا جس دوران ملزمان کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں اغواءکار ہلاک ہو گیا جبکہ نشاندہی والے ملزم نے بھی موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی اوروہ بھی ہلاک ہو گیا۔

مزید :

کراچی -