جوہی چاولہ سوائن فلو سے ڈر گئیں، ہولی تقریبات میں شرکت سے انکار

جوہی چاولہ سوائن فلو سے ڈر گئیں، ہولی تقریبات میں شرکت سے انکار
جوہی چاولہ سوائن فلو سے ڈر گئیں، ہولی تقریبات میں شرکت سے انکار

  

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاﺅلہ سوائن فلو کے ڈر سے ہولی کی تقریبات میں شامل نہ ہوئیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں جوہی چاولہ نے کہاکہ وہ اس سال ہولی کے تہوار میں سوائن فلو کے ڈر سے کسی بھی تقریبات میں شریک نہیں ہو سکی ہیں کیونکہ وہ نہیں چاہتی کہ وہ اس مرض کا شکار ہوں۔ جوہی چاﺅلہ کا مزید کہنا تھا کہ سوائن فلو کا ڈر تو تھا ہی مگر بچوں کے امتحانات نے بھی انہیں پریشان کر رکھا ہے اور وہ گھریلو مصروفیات اور سائن فلو کے ڈر سے ہولی کی تقریبات میں شامل نہیں ہو رہی ہیں جس کا انہیں بے حد افسوس ہے۔

مزید :

تفریح -