انٹرنیٹ پر دنیا کے 30 بااثر افراد کی فہرست جاری

انٹرنیٹ پر دنیا کے 30 بااثر افراد کی فہرست جاری
انٹرنیٹ پر دنیا کے 30 بااثر افراد کی فہرست جاری

  

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی مگیزین ٹائمز ن ے انٹرنیٹ پر دنیا کے 30 بااثر افراد کی فہرست جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق فہرست میں امریکی صدر کا نمبر 5 واں جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 30 ویں نمبر پر ہیںاور فہرست کی تیاری میں خیال رکھا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب پر کس کے فالوورز کی تعداد زیادہ ہے اور خبروں میں کس کا چرچا زیادہ ہوتا ہے۔ فہرست میں زیادہ تعداد شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔ پہلے نمبر پر سویڈن کے فیلکس اردو ہیں یوٹیوب پر ان کے فالوورز کی تعداد 3 کروڑ پانچ لاکھ ہے دیگر فنکاروں میں ٹیلر سوفٹ، کم کردشان، جسٹن بائبر اور شکیرا بھی فہرست میں شامل ہیں جبکہ سیاسی میدان سے باراک اوباما 5 یوں نمبر پر اور 3 کروڑ 80 لاکھ فالوورز کے ساتھ بھارتی صدر نریندر مودی 30 ویں نمبر پر ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -