نوجوان نے خواجہ سرا کے عشق میں 'ٹلی 'ہو کر تیزاب پی لیا

نوجوان نے خواجہ سرا کے عشق میں 'ٹلی 'ہو کر تیزاب پی لیا
نوجوان نے خواجہ سرا کے عشق میں 'ٹلی 'ہو کر تیزاب پی لیا

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) خواجہ سرا کے عشق میں نوجوان نے تیزاب پی لیا۔تفصیلات کے مطابق کینٹ کے علاقہ لمبانوالی میں امتیاز نے خواجہ سراءکی ناراضگی پر تیزاب پی لیا جس سے امتیاز کی حالت غیر ہوگئی، واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے امتیاز کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹرز اسے طبی امداد فراہم کررہے ہیں، امتیاز کے مطابق اس کی عمر عرف پنکی سے دوستی تھی لیکن آج کی ناراضگی سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے۔

مزید :

گوجرانوالہ -