کمار سنگاکارا 14ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

کمار سنگاکارا 14ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
کمار سنگاکارا 14ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

  

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کے کھلاڑی کمار سنگا کارا نے اپنے ون ڈے کرکٹ کیریئر کے 14ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کمار سنگاکارا ٹینڈولکر کے بعد 14ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے اپنا یہ ریکارڈ آسٹریلیا کیخلاف میچ میں مکمل کیا۔

مزید :

Cricket World Cup 2015 -