الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے ۔الیکشن کمیشن کے جاری کر دہ ضابطہ اخلاق کے مطابق انتخابی مہم کے دوران کانر میٹنگز اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد ہو گی ۔ضابطہ اخلاق میں کہاگیاہے کہ ارکان ،وزراءمہم میں بلاواسطہ یا بل واسطہ حصہ نہیں لیں گے اور نہ ہی ووٹرز کیلئے ٹرانسپورٹ کا استعمال کیا جائے گا ۔ضابطہ اخلاق میں درج ہے کہ کوئی بھی امیدوار انتخابی مہم کے لیے مقررہ حد سے زیادہ رقم نہیں کرچ کریںگے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -