پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کرلیا

پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کا ...
پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کرلیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کر لیاہے ۔ذارئع کا کہناہے کہ اجلاس میں اے این پی ،ایم کیوایم ،جے یو آئی ایف اور بی این پی کے رہنما شرکت کریں گے جس دوران چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے مشاور ت کی جائے گی۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے سینٹ الیکشن میں 27سیٹیں حاصل کی ہیں جبکہ حکومتی جماعت مسلم لیگ ن 26سیٹیں لینے میں کامیاب ہوئی ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -